مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23494
باب: عورت اپنے خاوند کے گھر سے صدقہ کر سکتی ہے
المرأة تصدق من بيت زوجها
حدیث نمبر: 23494
٢٣٤٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن أبي زائدة عن عبد الملك عن عطاء عن أبي هريرة قال: لا تصدق المرأة إلا من قوتها، فأما من مال زوجها فلا يحل لها إلا بإذنه، ويكون الأجر بينهما (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہارشاد فرماتے ہیں کہ خاتون اپنی غذا ( خوراک) کے علاوہ صدقہ نہ کرے، اور خاوند کے مال میں بغیر اجازت کے صدقہ کرنا حلال نہیں، اور ثواب دونوں کو ملے گا۔