مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من رخص في الحكرة لما لا يضر بالناس باب: جو حضرات اس چیز کی ذخیرہ اندوزی کی اجازت دیتے ہیں کہ جس عوام کا نقصان نہ ہو
حدیث نمبر: 23489
٢٣٤٨٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عيسى بن يونس عن يحيى بن (سعيد) (١) عن سعيد بن المسيب أنه كان يحتكر الزيت.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن المسیب زیتون کو جمع فرمایا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [س]: (شعيب).