مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من قال: (لا يباع) الرهن إلا عند سلطان باب: جو یہ فرماتے ہیں کہ رہن کو بادشاہ کے پاس ہی فروخت کیا جائے گا
حدیث نمبر: 23487
٢٣٤٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد اللَّه بن مبارك عن معمر عن أيوب عن ابن سيرين قال: لا يباع الرهن إلا عند سلطان.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ رہن بادشاہ کے پاس ہی فروخت کیا جائے گا۔