مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من كان لا يرى في الحيوان شفعة باب: جو حضرات حیوان میں شفعہ کو درست نہیں سمجھتے
حدیث نمبر: 23482
٢٣٤٨٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا أبان بن عبد اللَّه البجلي قال: سألت عطاء في الثوب شفعة؟ قال: نعم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کہ کپڑے میں شفعہ ہے ؟ آپ نے فرمایا : ہاں۔