مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23478

باب: جو حضرات حیوان میں شفعہ کو درست نہیں سمجھتے

من كان لا يرى في الحيوان شفعة

حدیث نمبر: 23478
٢٣٤٧٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة قال: سألت الحكم وحمادا: في العبد شفعة؟ (قالا) (١): لا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حماد اور حکم سے پوچھا کہ غلام میں شفعہ کرسکتے ہیں ؟ انہوں نے فرمایا اس میں شفعہ نہیں ہے۔

حواشی
(١) في [أ، ح، ط]: (قال).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 23478
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 22503»