مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من كره شراء (السرقة) باب: جو حضرات چوری والے مال ( چیز) کے خریدنے کو ناپسند کرتے ہیں
حدیث نمبر: 23468
٢٣٤٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن هشام عن الحسن قال: إذا دخلت سوق (المسلمين) (١) (فاشتر) (٢) ما وجدت ما لم تعلم أنه خيانة أو سرقة.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ جب تم باز جاؤ تو جو ملے اس کو خرید سکتے ہو جب تک تم کو معلوم نہ ہوجائے کہ یہ شے چوری یا خیانت کی ہے (تب نہ خریدنی چاہیے) ۔
حواشی
(١) في [ط، هـ]: (المدينة).
(٢) في [ز]: (واشتر).