حدیث نمبر: 23454
٢٣٤٥٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن مرزوق التيمي عن إبراهيم قال في الرهن في العينة (١): توفي النبي ﷺ (٢) ودرعه مرهونة (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضر ت ابراہیم بیع عینہ میں رہن کے متعلق فرماتے ہیں کہ اللہ کے نبی ﷺ نے اس حال میں وفات پائی کہ آپ کی زرہ رہن رکھی ہوئی تھی۔
حواشی
(١) في [ز]: زيادة (قال).
(٢) في [أ، هـ]: ﵇.