حدیث نمبر: 23453
٢٣٤٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا وكيع) (١) قال: حدثنا (بدر) (٢) بن (حويزة) (٣) قال: سألت الشعبي عن الرهن في العينة، فقال: لا بأس به.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی سے بیع عینہ میں رہن کے متعلق دریافت کیا گیا ؟ آپ نے فرمایا اس میں کوئی حرج نہیں ۔
حواشی
(١) سقط من: [ز، ط].
(٢) في [ز]: (يزيد).
(٣) في [ح، ط]: (حريزة).