مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23448
باب: جنہوں نے ادھار زیادہ قیمت پر بیچنے کی اجازت دی ہے
من رخص في العينة
حدیث نمبر: 23448
٢٣٤٤٨ - و (١) سفيان عن جابر عن القاسم قالوا: لا بأس بالعينة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قاسم سے بھی اسی طرح مروی ہے، ان حضرات نے فرمایا کہ بیع عینہ میں کوئی حرج نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [هـ]: زيادة (عن).