مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23445
باب: جنہوں نے ادھار زیادہ قیمت پر بیچنے کی اجازت دی ہے
من رخص في العينة
حدیث نمبر: 23445
٢٣٤٤٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: لا بأس بالعينة إذا كانت على وجه الصحة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ بیع عینہ کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے اگر صحت کی شرائط پوری ہوں۔