مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من رخص في العينة باب: جنہوں نے ادھار زیادہ قیمت پر بیچنے کی اجازت دی ہے
حدیث نمبر: 23445
٢٣٤٤٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: لا بأس بالعينة إذا كانت على وجه الصحة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ ادھار بیع کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے اگر صحت کی شرائط پوری ہوں۔