مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23440
باب: خریدنے کا ارادہ نہ ہو اور چیز کی قیمت کو ویسے ہی بڑھانا تاکہ لالچ میں آکر دوسرا اُس کو خرید لے
النجش في البيع
حدیث نمبر: 23440
٢٣٤٤٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن عياش عن عمرو بن مهاجر أن عمر بن عبد العزيز قال: النجش لا يحل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر بن عبد العزیز فرماتے ہیں کہ خریدنے کے ارادے کے بغیر قیمت بڑھانا جائز نہیں ہے۔