مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23437
باب: خریدنے کا ارادہ نہ ہو اور چیز کی قیمت کو ویسے ہی بڑھانا تاکہ لالچ میں آکر دوسرا اُس کو خرید لے
النجش في البيع
حدیث نمبر: 23437
٢٣٤٣٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن العوام عن إبراهيم السكسكي عن ابن أبي أوفى قال: سمعته يقول: الناجش آكل (ربا) (١) خائن (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن ابی اوفی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جان بوجھ کر قیمت بڑھانے والا سود خور اور خائن ہے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (الربا)، وفي [ط]: (البا).