مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23433
باب: اس شخص کے بیان میں جو اس بات کا قائل ہے کہ مسلمان اپنی طے شدہ شروط کے مطابق معاملات کریں گے
من قال: المسلمون عند شروطهم
حدیث نمبر: 23433
٢٣٤٣٣ - فذكرته لعامر فقال: قضى علي وشريح بالشروى (١).مولانا محمد اویس سرور
راوی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عامر سے اس کا ذکر کیا، آپ نے فرمایا : حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت شریح رحمہ اللہ دونوں نے مثل کا فیصلہ فرمایا ہے۔