مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من قال: المسلمون عند شروطهم باب: اس شخص کے بیان میں جو اس بات کا قائل ہے کہ مسلمان اپنی طے شدہ شروط کے مطابق معاملات کریں گے
حدیث نمبر: 23430
٢٣٤٣٠ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: نا سفيان عن هشام عن ابن سيرين عن شريح قال: له شرواه] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح رحمہ اللہ بھی یہی فرماتے ہیں۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، جـ، ح، ط، هـ، ع].