مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23422
باب: کوئی شخص کسی کی زمین چرا لے
في الرجل يسرق من الرجل (الحد) والأرض
حدیث نمبر: 23422
٢٣٤٢٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن عمارة بن عمير عن مسروق قال: من ظلم شبرًا من الأرض فطوقته ذوات الأرض يوم القيامة لم تحمله.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مسروق فرماتے ہیں کہ جو شخص ناحق زمین کی ایک بالشت پر قبضہ کرلے تو قیامت کے دن زمین کے طبقات اس کے گلے کا طوق بنیں گے، اور وہ اس کو اٹھا نہ سکیں گے۔