مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23420
باب: کوئی شخص کسی کی زمین چرا لے
في الرجل يسرق من الرجل (الحد) والأرض
حدیث نمبر: 23420
٢٣٤٢٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن (شريك) (١) عن عبد اللَّه (بن) (٢) (محمد) (٣) بن (عقيل) (٤) عن عطاء بن يسار عن أبي مالك الأشعري قال: قال رسول اللَّه ﷺ: " (أعظم) (٥) الغلول (عند) (٦) اللَّه يوم القيامة ذراع أرض يسرقها الرجل، (الرجلان) (٧) والجاران يكون بينهما الأرض فيسرق أحدهما من صاحبه فيطوقه من سبع أرضين" (٨).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو مالک اشعری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا؛ اللہ کے نزدیک قیامت کے دن سب سے بڑا دھوکہ یہ ہوگا کہ کسی شخص کی ایک ہاتھ زمین دوسرا چرا لے، اور دو پڑوسیوں کے درمیان زمین مشترک ہو اور ان میں سے ایک ساتھی کی زمین پر قبضہ کرلے، پس ایسے شخص کے گلے میں سات زمینوں کا طوق ڈالا جائے گا۔
حواشی
(١) في [ز]: (إسرائيل).
(٢) في [جـ]: (عن).
(٣) في [أ، ب، هـ، ز]: (جعفر).
(٤) في [أ، هـ]: (عتيك)، وفي [جـ]: (عتيق).
(٥) سقط من: [جـ].
(٦) في [جـ، ز]: (عند)، وفي بقية النسح: (إلى).
(٧) في [جـ]: (الرجل).