حدیث نمبر: 23409
٢٣٤٠٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شبابة قال: حدثنا شعبة عن عون بن أبي جحيفة عن أبيه قال: لعن النبي ﷺ آكل الربا ومؤكله (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو جحیفہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے سود خود اور سود کھلانے والے پر لعنت فرمائی ہے۔