حدیث نمبر: 23406
٢٣٤٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي زائدة عن عبد اللَّه بن سعيد (المقبري) (١) عن جده عن أبي هريرة أن النبي ﷺ قال: "الربا سبعون حوبًا، ⦗٢٣٠⦘ أيسرها نكاح الرجل أمه، وأربى الربا استطالة الرجل في عرض أخيه" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا؛ سود کے ستر گناہ ہیں، ان میں سب سے کم درجہ ہے کہ آدمی اپنی ماں کے ساتھ زنا ( نکاح) کرے اور بڑا سود یہ ہے کہ آدمی اپنے بھائی کی آبرو میں دست درازی کرے۔
حواشی
(١) في [ز]: (المقرني).