حدیث نمبر: 23401
٢٣٤٠١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن أبي هاشم عن رجل عن ابن عباس قال: غلقت عليكم أبواب الربا، فأنتم (تلتمسون) (١) محارمها (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں تم پر سود کے تمام دروازے بند کر دئیے گئے ہیں۔ پس تم لوگ اس کی حرمت کو چاہتے ہو۔ ( طلب کرتے ہو۔ )
حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: (تلبسون).
(٢) مجهول، لإبهام الراوي عن ابن عباس.