مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23399
باب: سود کی حرمت کا بیان
أكل الربا وما جاء فيه
حدیث نمبر: 23399
٢٣٣٩٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن عبد العزيز بن رفيع عن عبد اللَّه بن أبي مليكة عن عبد اللَّه بن حنظلة بن الراهب عن كعب الأحبار قال: لأن أزني ثلاثًا وثلاثين زنية أحب إلي من أكل درهم ربا يعلم اللَّه إني أكلته حين أكلته وهو ربا (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت کعب احبار رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں تینتیس بار زنا کروں یہ مجھے اس سے زیادہ پسند ہے کہ میں سود کا ایک درہم کھاؤں۔ جب میں وہ سود کھاتا ہوں تو میرا اللہ جانتا ہے کہ میں سود کھا رہا ہوں۔
حواشی
(١) ذكره أحمد في المسند (٢١٩٥٨)، والدارقطني (٣/ ١٦)، والبيهقي في الشعب (٥٥١٦)، وابن الجوزي في الموضوعات (٢/ ٢٤٨).