مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
الرجل يصانع عن نفسه باب: آدمی کااپنے آپ کو بچانے کے لئے رشوت وغیرہ دینا
حدیث نمبر: 23395
٢٣٣٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) عن حجاج عن عطاء، وعن عمرو بن دينار عن جابر بن زيد والشعبي أنهم قالوا: لا بأس أن يصانع الرجل (على) (٢) نفسه وماله إذا (خاف) (٣) الظلم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر بن زید اور حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر آدمی کو اپنے نفس اور مال پر ظلم کا خوف ہو تو جان بچانے کے لئے کچھ پیسے دے دے تو کوئی حرج نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [أ، هـ، ط]: (هشام).
(٢) في [أ، هـ]: (إلى).
(٣) في [ح]: (أخاف).