مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23392
باب: آدمی کااپنے آپ کو بچانے کے لئے رشوت وغیرہ دینا
الرجل يصانع عن نفسه
حدیث نمبر: 23392
٢٣٣٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن (عمرو) (١) (قال) (٢): (سمعت) (٣) جابر بن زيد يقول: لم نجد في ذلك الزمان (لنا شيئًا) (٤) أنفع لنا من الرشاء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر بن زید فرماتے ہیں ہم نے اس زمانے میں اپنے لئے کوئی چیز رشوت سے زیادہ نفع مند نہیں پائی۔
حواشی
(١) في [ح]: (عمر).
(٢) سقط من: [جـ، ز].
(٣) في [جـ، ز]: (سمع).
(٤) في [أ، هـ]: (له أشياء).