مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23388
باب: کوئی شخص کسی کو ہدیہ دے یا اُس کی طرف ہدیہ بھیجے
في الرجل يهدي إلى الرجل، أو يبعث إليه
حدیث نمبر: 23388
٢٣٣٨٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (أبو) (١) معاوية عن الأعمش عن أبي حازم ⦗٢٢٤⦘ عن أبي هريرة قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "لو أهدي اليّ ذراع (لقبلته) (٢)، ولو دعيت إلى كراع (لأجبت) (٣) " (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : اگر مجھے ایک دستی ( بکری کے بازو کا گوشت) ہدیہ دی جائے تو میں اس کو ضرور قبول کرتا ہوں۔ اور اگر مجھے پائے کھانے کی دعوت دی جائے تو میں قبول کروں گا۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، هـ].
(٢) في [هـ]: (لقبلت).
(٣) في [ز]: (لأجبته).