مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23386

باب: کوئی شخص کسی کو ہدیہ دے یا اُس کی طرف ہدیہ بھیجے

في الرجل يهدي إلى الرجل، أو يبعث إليه

حدیث نمبر: 23386
٢٣٣٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن الأعمش قال: ولدت امرأة للمسيب غلامًا، فاشترى له خيثمة (ظئرا) (١)، فأرسل بها إليه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت اعمش سے مروی ہے کہ حضرت مسیب رحمہ اللہ کی اہلیہ نے بچہ جنا۔ حضرت خیثمہ نے ان کے لئے ایک دایہ خریدی اور اس کو ان کے پاس بھیج دیا۔

حواشی
(١) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (طيرًا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 23386
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 22417»