مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23379
باب: کوئی شخص کسی کو ہدیہ دے یا اُس کی طرف ہدیہ بھیجے
في الرجل يهدي إلى الرجل، أو يبعث إليه
حدیث نمبر: 23379
٢٣٣٧٩ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا الأعمش قال: ربما أهدى (ابن) (١) الهيثم إلى إبراهيم (الجملة) (٢) من (القصب) (٣) فيقبلها] (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ بعض اوقات ابن الہیثم حضرت ابراہیم کو کانے/بانس کی لکڑی کا گٹھہ ہدیہ میں دیتے جن کو وہ قبول فرما لیتے۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ز]: (أبو)، وفي [ع]: (إبراهيم إلى أبي الهيثم).
(٢) في [هـ]: (الحلة)، وفي [جـ]: (الحملة).
(٣) في [س]: (القضب)، وفي [هـ]: (الفضة).
(٤) الخبر سقط من: [ط].