مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الوالي والقاضي يهدى إليه باب: قاضی اور والی کا ہدیہ وصول کرنا
حدیث نمبر: 23353
٢٣٣٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا خلف بن خليفة عن منصور عن الحكم عن أبي وائل عن مسروق قال: القاضي إذا أخذ هدية فقد أكل السحت، وإذا أخذ الرشوة بلغت به الكفر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مسروق رحمہ اللہ فرماتے ہیں قاضی اگر ہدیہ وصول کرے تو اس نے حرام کھایا اور اگر وہ رشوت لے تو کفر تک پہنچ گیا۔