مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في رجل قال (لغلامه): إن فارقت غريمي فأنت حر باب: کوئی شخص اپنے غلام سے یوں کہے: اگر تو میرے قرض خواہ سے علیحدہ ہوا تو، تو آزاد ہے
حدیث نمبر: 23327
٢٣٣٢٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد الأحمر عن يحيى بن سعيد قال: بلغني أن عمر بن عبد العزيز قال: لا يعتق.مولانا محمد اویس سرور
حضرت یحییٰ بن سعید رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مجھے خبر پہنچی ہے کہ حضرت عمر بن عبد العزیز فرماتے تھے وہ غلام آزاد نہ ہوگا۔