مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في رجل قال (لغلامه): إن فارقت غريمي فأنت حر باب: کوئی شخص اپنے غلام سے یوں کہے: اگر تو میرے قرض خواہ سے علیحدہ ہوا تو، تو آزاد ہے
حدیث نمبر: 23325
٢٣٣٢٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سهل (بن) (١) يوسف عن عمرو أن رجلا ⦗٢٠٦⦘ قال لغلامه: الزم فلانًا فإن (فارقته) (٢) فأنت حر، فقال: اشهدوا أني قد فارقته، فرفع ذلك إلى عمر بن عبد العزيز وهو أمير مكة فأجاز عتقه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ ایک شخص نے اپنے غلام سے کہا، فلاں کے ساتھ رہ اور اگر تو اس سے جُدا ہوگیا تو آزاد ہے، غلام نے کہا گواہ رہو میں اس سے جدا ہوگیا تھا۔ معاملہ حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ کے پاس گیا جو اس وقت مکہ کے امیر تھے۔ آپ نے اس کی آزاد ی کا فیصلہ فرما دیا۔ فرمایا : حسن رحمہ اللہ بھی یہی رائے رکھتے تھے۔
حواشی
(١) في [ز]: (عن).
(٢) في [ط]: (فارقت).