مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
الرجل يحفر البئر في داره باب: کوئی شخص اپنے گھر میں کنواں کھود لے
حدیث نمبر: 23323
٢٣٣٢٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سهل بن يوسف عن عمرو عن الحسن في حائط في دار قوم قال: إن شاء نقب فيه بابًا.مولانا محمد اویس سرور
حسن رحمہ اللہ نے ایک قوم کے گھر کی دیوار کے بارے میں فرمایا : ( تمہاری دیوار ہے ) اگر صاحب دار چاہے تو اس میں ایک دروازہ بنا سکتا ہے۔