مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23321

باب: کوئی شخص اپنے گھر میں کنواں کھود لے

الرجل يحفر البئر في داره

حدیث نمبر: 23321
٢٣٣٢١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن مغيرة عن إبراهيم في قوم أرادوا أن يحفروا في دارهم حشًا أو حمامًا، قال: (ملكهم) (١) يصنعون فيه ما شاؤا.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم رحمہ اللہ ان لوگوں کے بارے میں فرماتے ہیں جو اپنے گھروں میں بیت الخلاء یا حمام بنانا چاہتے ہوں کہ ” یہ جگہ ان کی ملک ہے وہ اس میں جو چاہے کرسکتے ہیں “۔

حواشی
(١) في [ز]: (ملكم).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 23321
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 22355»