حدیث نمبر: 23318
٢٣٣١٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن أشعث عن الحسن عن قيس ابن عباد قال: لعمل إمام عادل يوما خير من عمل أحدكم ستين (سنة) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت قیس بن عباد سے مروی ہے عادل بادشاہ کا ایک دن کا عمل تمہارے ساٹھ سال کے عمل سے بہتر ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ح، هـ]: (يومًا).