حدیث نمبر: 23317
٢٣٣١٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد الأحمر عن ليث عن مجاهد قال: قال (عمار) (١): ثلاثة لا يستخف بحقهن إلا منافق (بيّن نفاقه) (٢): إمام مقسط ومعلم الخير، وذو الشيبة في الإسلام (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمار رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ تین قسم کے لوگوں کے حق کی ادائیگی میں استخفاف صرف کھلا منافق ہی کرسکتا ہے۔ ایک امام عادل، دوسرا بھلائی کا درس دینے والا ( استاد) اور تیسرے وہ جو اسلام کی حالت میں بوڑھا ہوگیا ہو۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: (عمر)، وسيأتي في كتاب السير برقم [٣٤٧٤٥]، باب ما جاء في الإمام العادل بلفظ: (عمار)، وهكذا رواه ابن عساكر ٤٣/ ٤٥٣.
(٢) سقط من: [ط، هـ].
(٣) منقطع ضعيف؛ مجاهد لم يدرك عمارًا، وليث ضعيف.