مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23315
باب: تھنوں میںد ودھ کی بیع کرنا
في بيع اللبن في الضروع
حدیث نمبر: 23315
٢٣٣١٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسحاق بن منصور قال: حدثنا محمد بن مسلم عن إبراهيم بن ميسرة عن طاوس ومجاهد أنهما كرها (بيع) (١) اللبن في (الضروع) (٢).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم بن میسرہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت طاؤس اور حضرت مجاہد رحمہ اللہ تھنوں میں دودھ کی بیع کو ناپسند کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [ط]: (بين).
(٢) في [ز]: (الضرع).