مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23305

باب: غیر موجود چیز کی صرف صفت اور کیفیت بیان کرکے فروخت کرنا

في المواصفة في البيع

حدیث نمبر: 23305
٢٣٣٠٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن مسلم عن إبراهيم [بن ميسرة قال: قلت لطاوس: الرجل يساومني بالسلعة وليست عندي، فيقول: (اشتره) (١) و (أشتري) (٢) منك، ولولا مكانه ما اشتريتها (٣) فكرهه طاوس.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابراہیم بن میسرہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت طاؤس سے دریافت کیا : ایک شخص نے مجھ سے ایسے سامان کی قیمت لگائی جو میرے پاس نہیں ہے ۔ اور وہ کہتا ہے اس کو خرید لے میں تجھ سے خرید لوں گا۔ اور اگر اس شخص کی وجہ نہ ہوتی تو میں اس کو نہ خریدتا ؟ حضرت طاؤس نے اس بیع کو ناپسند فرمایا۔

حواشی
(١) في [أ، ح، ز، ط]: (اشتري).
(٢) في [ط]: (اشتر).
(٣) في [ط، هـ]: زيادة (منك).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 23305
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 22339»