مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأذان والإقامة
كم يكون مؤذن (واحد) أو (اثنان) باب: مؤذن کتنے ہونے چاہئیں ایک یا دو ؟
حدیث نمبر: 2330
٢٣٣٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا محمد بن بشر وابن نمير عن عبيد اللَّه بن عمر عن نافع عن ابن عمر: أنه كان لرسول اللَّه ﷺ مؤذنان يؤذنان، زاد فيه ابن نمير: ابن (أم) (١) مكتوم وبلال (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دو مؤذن تھے جو اذان دیتے تھے۔ ابن نمیر نے یہ اضافہ نقل کیا ہے : حضرت ابن اُمّ مکتوم اور حضرت بلال۔
حواشی
(١) سقط من: [ب].