مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23286
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ راستہ میں پڑا ہوا نومولود بچہ اگر ملے تو وہ آزاد شمار ہو گا
من قال: اللقيط حر
حدیث نمبر: 23286
٢٣٢٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن الزهري سمع سنينًا (١) أبا (جميلة) (٢) يقول: وجدت منبوذًا فذوه عريفي لعمر، فأتيته فقال: هو حر وولاؤه (٣) و (رضا عنه) (٤) علينا (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سنین ابو جمیلہ فرماتے ہیں مجھے ایک بچہ ملا ۔ میرے عریف (قبیلے کے نگران) نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے اس کا ذکر فرمایا۔ میں ان کے پاس حاضر ہوا تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا : وہ آزاد ہے اور اس کی ولاء تمہارے لئے ہے اور اس کی پرورش ہمارے ذمہ ہے۔
حواشی
(١) في حاشية [أ]: (سُنين -بمهملة مضمومة ونونين بينهما تحتية، وابن فرقد يكنى بأبي جميلة يحيم وضمة تحتية وتشديدها).
(٢) في [ط]: (حبله).
(٣) في [هـ]: زيادة (لك).
(٤) في [ك]: (رضاعة).