مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23276
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ کفن جمیع مال میں سے دیا جائے گا
من قال: الكفن من جميع المال
حدیث نمبر: 23276
٢٣٢٧٦ - وقال سعيد بن المسيب: من جميع المال.مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت سعید بن المسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں جمیع مال میں سے دیا جائے گا۔