مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23274
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ کفن جمیع مال میں سے دیا جائے گا
من قال: الكفن من جميع المال
حدیث نمبر: 23274
٢٣٢٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بشر عن شعبة عن قتادة [عن سعيد بن المسيب والحسن قالا: الكفن من جميع المال.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن المسیب اور حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ کفن جمیع مال میں سے دیا جائے گا۔