مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23248
باب: غلام دو شخصوں کے درمیان مشترک ہو پھر اُن میں سے ایک اُس کو آزاد کر دے
العبد بين رجلين يعتقه أحدهما
حدیث نمبر: 23248
٢٣٢٤٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن حماد في عبد كان بين رجلين فأعتقه أحدهما قال: الولاء بينهما -يعني- إذا استسعي العبد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد سے مروی ہے کہ اگر غلام دو مالکوں کے درمیان مشترک ہو اور ان میں سے ایک اس کو آزاد کر دے تو ولاء دونوں کو ملے گی، یعنی جبکہ غلام سے قیمت میں کوشش کرائی جائے۔