مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23244
باب: سابری ّ کپڑے کی بیع کا حکم
التجارة في (السابري)
حدیث نمبر: 23244
٢٣٢٤٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن أبي إسحاق قال: قال عطاء: الحرير أحب إلي من السابري.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میرے نزدیک سابری کپڑے ( باریک کپڑے) سے بہتر ہے ریشم پہن لیا جائے۔