حدیث نمبر: 23242
٢٣٢٤٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن ليث عن طاوس أنه كره لبس الحرير والسابري الرقيق والتجارة فيهما.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس ریشم اور باریک کپڑے کے پہننے اور اس کی خریدو فروخت کو ناپسند کرتے تھے۔
٢٣٢٤٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن ليث عن طاوس أنه كره لبس الحرير والسابري الرقيق والتجارة فيهما.حضرت طاؤس ریشم اور باریک کپڑے کے پہننے اور اس کی خریدو فروخت کو ناپسند کرتے تھے۔