حدیث نمبر: 23226
٢٣٢٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن حماد بن سلمة عن قتادة عن شريح أنه (قال) (١): إذا شهد العبد فردت شهادته ثم أعتق قال: (٢) لا تجوز.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر غلام گواہی دے اور اس کی گواہی رد کردی جائے پھر وہ آزاد ہوجائے تو اس کی گواہی معتبر نہیں۔

حواشی
(١) في [ز]: (كان).
(٢) في [أ، ح، ط، هـ]: زيادة (فإنها).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 23226
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23226، ترقيم محمد عوامة 22267)