مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في اليهودي والنصراني والمملوك يشهد باب: یہودی، نصرانی اور غلام کی گواہی دینا
حدیث نمبر: 23225
٢٣٢٢٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن (أبي) (١) عوانة عن عمر بن ⦗١٨٤⦘ (أبي) (٢) سلمة عن أبيه قال: إذا شهد العبد فردت شهادته ثم (أعتق) (٣) فإنها لا تجوز.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو سلمہ فرماتے ہیں کہ غلام اگر گواہی دے اور اس کی گواہی رد کردی جائے پھر آزاد ہوجائے تو اس کی گواہی معتبر نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [ط]: (ابن).
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) في [ط]: (عتق).