مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23213

باب: آقا کا غلام یا باندی کا مال استعمال کرنا

الرجل يأخذ من مال عبده أو أمته

حدیث نمبر: 23213
٢٣٢١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أزهر السمان عن ابن عون قال: سئل محمد عن الرجل يأخذ من مال عبده، فقال: لا أعلم ذلك من الإحسان.
مولانا محمد اویس سرور

محمد رحمہ اللہ سے ایک شخص نے دریافت کیا کہ آقا غلام کے مال میں سے لے سکتا ہے ؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا میں اس کو احسان میں سے نہیں سمجھتا ۔ ( مناسب نہیں ہے) ۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 23213
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 22255»