مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
الرجل يأخذ من مال عبده أو أمته باب: آقا کا غلام یا باندی کا مال استعمال کرنا
حدیث نمبر: 23213
٢٣٢١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أزهر السمان عن ابن عون قال: سئل محمد عن الرجل يأخذ من مال عبده، فقال: لا أعلم ذلك من الإحسان.مولانا محمد اویس سرور
محمد رحمہ اللہ سے ایک شخص نے دریافت کیا کہ آقا غلام کے مال میں سے لے سکتا ہے ؟ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا میں اس کو احسان میں سے نہیں سمجھتا ۔ ( مناسب نہیں ہے) ۔