مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23211
باب: پھلوں کی بیع کا بیان ( اُن کو کب فروخت کیا جائے گا؟)
في بيع (الثمرة) متى تباع
حدیث نمبر: 23211
٢٣٢١١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يعلى (بن عبيد قال: حدثنا) (١) فضيل بن غزوان عن (ابن) (٢) أبي (نعم) (٣) عن (٤) أبي هريرة أن النبي ﷺ نهى عن بيع الثمرة حتى يبدو صلاحها (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے بُدُوِّ صلاح سے پہلے (پکنے سے قبل) پھلوں کی بیع سے منع فرمایا ہے۔
حواشی
(١) في [ز]: (عن فضيل قال: حدثنا عبيد).
(٢) سقط من: [ز].
(٣) في [أ، هـ]: (نعيم).
(٤) في [ط]: زيادة (عن أبي نعيم).