مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 232
باب: ان حضرات کا بیان جو عمامہ پر مسح کے قائل نہیں بلکہ ان کے نزدیک سر کا مسح کیا جائے گا
من كان لا يرى المسح عليها، ويمسح على رأسه
حدیث نمبر: 232
٢٣٢ - حدثنا إسماعيل بن علية عن عباد بن إسحاق عن (أبي عبيدة) (١) بن محمد بن عمار بن ياسر قال: سألت جابرا عن المسح على العمامة، فقال: أمسّ الماء الشعر (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو عبیدہ بن محمد بن عمار بن یاسر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے عمامہ پر مسح کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ بالوں کو پانی لگاؤ۔
حواشی
(١) حاشية [خ]: (سلمة).