مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23186
باب: قاضی کا تنخواہ ( اجرت) لینا
في القاضي يأخذ الرزق
حدیث نمبر: 23186
٢٣١٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن (مروان) (١) البصري عن يونس ابن أبي الفرات عن الحسن قال: أكره أن آخذ على القضاء أجرًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں قضاء پر اجرت لینے کو ناپسند کرتا ہوں۔
حواشی
(١) في [جـ]: (مسروق).