مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23184
باب: قاضی کا تنخواہ ( اجرت) لینا
في القاضي يأخذ الرزق
حدیث نمبر: 23184
٢٣١٨٤ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن الأعمش عن القاسم عن مسروق أنه كان لا يأخذ على القضاء أجرًا] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مسروق رحمہ اللہ قضاء پر اجرت نہیں لیتے تھے۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [جـ].